“ہتھیار ڈالو یا موت کا سامنا کرو”؛ صدر ٹرمپ کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو آخری انتباہ، بڑے پیمانے پر آپریشن شروع
Web Desk
28 February 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ،،،،پاسداران انقلاب گارڈز ہتھیار ڈال دیں یا موت کا سامنا کریں ،،،،،ایران کے خلاف آپریشن میں امریکا کا نقصان ہو سکتا ہے لیکن ہمیں مستقبل محفوظ بنانا ہے ،،،، امریکی صدرنے ہتھیارڈالنے والے پاسداران انقلاب کو مکمل استثنیٰ کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی پیشکش بھی کردی ،،،بولے ،،،،ایران جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا ،،ایران نے جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی ،،،ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بنا رہا ہے جو امریکا اور دوسرے ملکوں کیلئے خطرہ ہے ،،،امریکی فوج بڑے پیمانے پر آپریشن کر رہی ہے ،،،،یقینی بنائیں گے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے ،،،
متعلقہ عنوانات
امریکا سے مذاکرات میں اب بھی بڑا فاصلہ موجود ہے، ایرانی اسپیکر
18 April 2026
واشنگٹن:ایران صورتحال پر اہم اجلاس، صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فون پر گفتگو
18 April 2026
خلیج میں لنگرانداز جہاز حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ
18 April 2026
ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا
18 April 2026
ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی
18 April 2026
فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل
18 April 2026
امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ
18 April 2026
اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ
18 April 2026