LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، امن کےلیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پراتفاق پروجیکٹ فریڈم کےلیے سعودی فضائی حدود نہ ملنے پر ٹرمپ آپریشن روکنے پرمجبورہوئے، امریکی اخبار اسحاق ڈاراورایرانی وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،کشیدگی ختم کرنے کےلیے بات چیت پر اتفاق امریکا نے مذاکرات کے دوران ہمیشہ پیٹھ میں چھراگھونپنے جیسے اقدامات کیے، ایرانی صدر ہمیں ایران کے ساتھ خراب معاہدے پر مجبورنہیں کیاجاسکتا، امریکی محکمہ خارجہ نہیں کہہ سکتاکہ بجلی سستی ہوگی یامہنگی؟ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش سکول قائم کرنے کا اعلان پاکستان،ڈیرہ غازی خان میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق معرکہ حق میں انٹیلی جنس اداروں نے بڑا اہم کردار ادا کیا: محسن نقوی امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف قوم کا اتحاد سب سے بڑی طاقت، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت کا غرور ملیا میٹ کرنے والی پاک فضائیہ کے شاہینوں کیلئے پروقار تقریب

ٹانک سے ریسکیو1122کے 3اہلکار اغوا، تلاش کےلیے پولیس کاسرچ آپریشن جاری

Web Desk

7 May 2026

خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک سے ریسکیو1122کے تین اہلکاروں کو اغواکرلیاگیا۔پولیس کے مطابق مغویوں میں ریسکیو1122کے ڈسٹرکٹ آفیسر وقاص عالم، پی اے مدثر اور جونیئرکلرک افتخار شامل ہیں۔  تینوں اہلکار سرکاری گاڑی نمبر 1404 پر ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

پولیس کاکہناہے کہ روانگی کے بعدسے  تینوں اہلکاروں کے موبائل فون بندہیں اوران سے رابطہ منقطع ہے۔ صورتحال سے ان کے اہل خانہ شدید تشویش میں مبتلاہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات اور مغوی اہلکاروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔