LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
میئر لندن صادق خان کو ٹیکس کے بغیر گاڑی رکھنے پر جرمانہ عائد پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف ایران نے حملہ کیا تو اسرائیل بھرپور طاقت سے جواب دے گا: اسرائیل کاٹز عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: بیان ریکارڈ، جرح کیلئے 12 ستمبر کی تاریخ مقرر ایران جوہری ہتھیار سے دو ہفتے دور تھا، اس لیے اسے تباہ کردیا، ٹرمپ سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے میں عملے کے دو ارکان جاں بحق ہوئے: وزارت خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کرغزستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں 3 سے 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، سعودی وفد کا دورۂ اسلام آباد کا اعلان سی آئی اے چیف سے صدر پوتن کی ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: کریملن ایرانی پاسداران کے سینئر عہدیدار کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلاء کی دھمکی اسحاق ڈار کی کرغزستان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی شدید جوابی کارروائی کی دھمکی ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں: ٹرمپ پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان

ٹرمپ کا وٹکوف،کشنرکو اسلام آبادبھیجنے کافیصلہ،وینس کے فی الحال پاکستان جانے کاامکان نہیں،امریکی ٹی وی

Web Desk

24 April 2026

 

امریکی صدر نے اپنے نمائندہ خصوصی اسٹیووٹکوف اورداماد جیرڈ کشنرکو ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے بات چیت کےلیے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیاہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کا ٹرمپ انتظامیہ کے دواہلکاروں کے حوالے سے دعویٰ۔

وائٹ ہاؤس کے ایک  اہلکارکے مطابق نائب صدرجے ڈی وینس کا فی الحال ایرانی وزیرخارجہ سے بات چیت کےلیے اسلام آبادجانے کا ارادہ نہیں کیونکہ مذاکرات کے پہلے دورکے ایران وفد کے سربراہ اسپیکر باقر قالیباف بھی اسلام آباد نہیں آرہے۔۔اسی تناظرمیں امریکی وفد کے سربراہ جے ڈی وینس کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔

سی این این کے مطابق امریکی اہلکارنے کہاکہ اگر امریکی نمائندوں اور ایرانی وزیرخارجہ کے درمیان بات چیت میں پیش رفت ہوئی تو امریکی نائب صدر اسلام آبادجانے کےلیے تیارہوں گے۔