ترک صدرکی جنگ بندی کرانے پر پاکستان کومبارکباد، معاہدے پر عملدرآمد ناگزیرقراردے دیا
Web Desk
8 April 2026
ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ معاہدہ کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی یا تخریبی کارروائی سے محفوظ رہتے ہوئے مکمل طور پر نافذ العمل ہوگا۔
سوشل میڈیاپر پیغام میں میں صدر اردوان نے خطے کی حالیہ کشیدہ صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب ہونے والا جنگ بندی کا اعلان ایک مثبت اور حوصلہ افزا پیش رفت ہے۔
انہوں نے اس پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب اصل امتحان اس بات کا ہے کہ اس جنگ بندی کو عملی میدان میں کس حد تک مؤثر انداز میں برقرار رکھا جاتا ہے۔
صدر اردوان نے زور دیا کہ کسی بھی ممکنہ اشتعال، سازش یا تخریب کاری کو موقع دیے بغیر اس معاہدے پر مکمل عملدرآمد ناگزیر ہے کیونکہ ایسے نازک موقع پر معمولی سی لغزش بھی دوبارہ کشیدگی کو جنم دے سکتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی وفد کا امریکاسے مذاکرات کیلیے اسلام آبادآنے کاامکان، برطانوی نیوزایجنسی
20 April 2026
جنگ کسی کے فائدے میں نہیں، کشیدگی کم کرنےکیلیےسفارتی طریقہ ضروری ہے، پزشکیان
20 April 2026
ایرانی رہنماعقلمندہیں توایران کا مستقبل تابناک ہوسکتاہے، امریکی صدر
20 April 2026
مذاکرات سے خطے میں امن کوفروغ ملے گا، ڈارکا ایرانی وزیرخارجہ سے رابطہ
20 April 2026
مذاکرات میں بریک تھروہواتوایرانی قیادت سے ملاقات کرنا چاہوں گا، ٹرمپ
20 April 2026
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس، مذاکرات یقینی بنانے کاعزم
20 April 2026
امیدہے امریکا ایران مذاکراتی عمل جاری رہے گا، روس
20 April 2026
اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا مرحلہ: وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی سفیر کی ملاقات
20 April 2026