LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
عدالتی فیصلے خوش آئند ہیں، تناؤ کے خاتمے اور بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے سیاسی ڈائیلاگ ضروری ہے: بیرسٹر گوہر پاکستان نے امریکی ڈالر بینچ مارک یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا لیسکو چیف کی ترقی سے متعلق اجلاسوں کے منٹس شہری کو فراہم کرنے کا حکم برقرار ولادی ووستوک میں 11واں ایسٹرن اکنامک فورم شروع، 80 ممالک کے نمائندوں کی شرکت شنگھائی تعاون تنظیم ابھرتی ہوئی کثیر قطبی دنیا کا آزاد اور بااثر مرکز بن چکی ہے، صدر پوتن پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے پرعزم، پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا: ایرانی میڈیا

افغانستان کی جنوبی وزیرستان میں اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی میں پوسٹیں تباہ

Web Desk

27 April 2026

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ زلول خیل میں افغان فورسز کی جانب سے کی جانے والی اشتعال انگیزی پر پاک فوج نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے سرحد پار متعدد چیک پوسٹیں تباہ کر دیں۔ذرائع کے مطابق، جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی مستعدی کے باعث دراندازی کی تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد افغان طالبان نے بوکھلاہٹ میں سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ افغان جانب سے کی جانے والی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین شہری زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے وانا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔آپریشن ‘غضب للحق’ کی کامیابی: سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت کی جانے والی مؤثر کارروائیوں نے سرحد پار شر پسند عناصر کے حوصلے پست کر دیے ہیں۔ دراندازی میں ناکامی کے بعد شہری آبادی کو نشانہ بنانا دشمن کی شکست کا واضح ثبوت ہے۔