LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں توسیع، جلسے جلوس اور احتجاج پر پابندی برقرار امریکی مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا،شرحِ سود برقرار ‘ایران جلد ہوش کے ناخن لے’، ٹرمپ نے بندوق تھامے ’اے آئی جنریٹڈ‘ فوٹو شیئر کردی پاکستان میں کرپشن بارے آئی ایم ایف رپورٹ معتصب، نامناسب ہے: چیئرمین نیب بلاول بھٹو زرداری سے ازبکستان کے نووئی ریجن کے گورنر کی ملاقات پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی ہوئی، توسیع بھی کی گئی جو تاحال برقرار ہے: وزیراعظم پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب وزیراعظم سے کابینہ ارکان کی ملاقاتیں،وزارتوں سے متعلقہ اُمور پر تبادلہ خیال وفاقی کابینہ کا اجلاس، مشرقِ وسطیٰ تنازع میں پاکستان کی کوششوں کا جائزہ بانی پی ٹی آئی بلاوجہ جیل میں ہیں، نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا: سہیل آفریدی قدرتی آفات کے تباہ کن اثرات کم کرنے کیلئے مضبوط انفراسٹرکچر ناگزیر ہے: وزیراعظم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 2 روز کی مندی کے بعد آج مثبت رجحان امریکا نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں پاکستان کرپٹو کونسل کا ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ پینٹاگون شاید صدر ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں دکھا رہا، امریکی میڈیا کا انکشاف

پی ٹی آئی کا جمعرات کوراولپنڈی میں ہونے والا جلسہ موخر

Web Desk

8 April 2026

پاکستان تحریک انصاف نے جمعرات کوراولپنڈی کے لیاقت باغ کا جلسہ موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق اہم حکومتی شخصیات نے بین الاقوامی وفود کی آمد کے بعد جلسہ موخر کرنے کی درخواست کی جس پر تحریک انصاف کی قیادت جلسہ موخر کرنے پر راضی ہو گئی۔

واضح رہے اِس سے قبل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بھی کہا تھا کہ توانائی بحران اور کفایت شعاری بچت اقدامات میں اتنے وسائل بروئے کار لانا ممکن نہیں۔موجودہ حالات میں بڑے عوامی اجتماع کے لیے درکار انتظامی، لاجسٹک وسائل فراہم کرنا چیلنج ہے۔