انطالیہ میں وزیراعظم سے امریکی صدرکے سینئر مشیرکی ملاقات
Web Desk
17 April 2026
ترکی کے شہرانطالیہ میں وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیربرائے مشرق وسطیٰ مسعد بولس کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں اسلام آباد مذاکرات اور علاقائی امن کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا
امریکی مشیر نے علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کی تعمیری کوششوں کا اعتراف بھی کیا،دہشت گردی کے خاتمے اور معاشی ترقی کے لیے پاک امریکہ تعاون جاری رکھنے کا اعادہ کیا گیا۔
وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے ان سے اپنی اپنی سابقہ ملاقاتوں کو خوشگوار قرار دے دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی جرات مندانہ قیادت نے پاک بھارت جنگ کا خطرہ ٹالا۔
متعلقہ عنوانات
ریفارم یوکے کے لیڈر نائجل فراج پارلیمنٹ کی نشست سے مستعفی
7 July 2026
ترکیہ سے پابندیاں ہٹانے جارہے ہیں، ہم دوستوں پر پابندیاں نہیں لگاتے: ڈونلڈ ٹرمپ
7 July 2026
سپریم کورٹ کا خواتین کے وراثتی حقوق پر اہم فیصلہ
7 July 2026
آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی نجف منتقل، صدر پزشکیان بھی پہنچ گئے
7 July 2026
مانگی ڈیم دہشت گرد حملہ: ایس پی زیارت معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل
7 July 2026
ایشیا کپ 2027ء کیلئے ڈھاکا سمیت وینیوز زیر غور ہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
7 July 2026
شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتا ہوگیا جس کی تلاش شروع کر دی گئی۔
7 July 2026
ایمل ولی خان کی فضل الرحمان سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تشویش
7 July 2026