اسلام آبادمذاکرات، وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وفد کی اہم ملاقات، علاقائی چیلنجز سے مل کرنمٹنے کا عزم
Web Desk
11 April 2026
اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کےحوالےسے اہم پیش رفت ہے۔وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وفد کی ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔۔ملاقات کےدوراایرانی اسپیکر محمد باقرقالیباف اور وزیرخارجہ عباس عراقچی نے وزیراعظم سےاہم امور پر گفتگوکی۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کی جانب سے علاقائی چیلنجز سے مل کر نمٹنے کے عزم کے اعادہ کیاگیا۔
اس موقع پروزیراعظم نے کہاکہ پاکستان خطے میں امن واستحکام کےلیے اپنا مصالحانہ کرداراداکرتارہے گا۔ عالمی امن کے لیے بامقصد نتائج کا حصول ناگزیر ہے.
متعلقہ عنوانات
خطے کی کشیدگی سے نمٹنے کے لئے مکمل تیاری رکھیں: وزیراعظم
16 July 2026
محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں پر پیش رفت
16 July 2026
اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے
16 July 2026
پاکستان کا جاپانی سفیر کو ڈی مارش، مشترکہ اعلامیے پر احتجاج
16 July 2026
مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی
16 July 2026
انسانی پلاسنٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس؛ اسلام آباد کی عدالت نےملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
16 July 2026
ڈاکٹر آکاش قتل کیس؛ پولیس نے لڑکی سمیت 3 ملزمان کو مفرور قرار دے دیا
16 July 2026
پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز
16 July 2026