وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس، مذاکرات یقینی بنانے کاعزم
Web Desk
20 April 2026
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ایران کی جانب سے امریکا سےمذاکرات میں شرکت سے انکار کے بعد پیداشدہ صورتحال پر غورکیاگیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ایران امریکا مذاکرات کا انعقادیقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اجلاس میں ایران کی مذاکرات میں شرکت یقینی بنانے کے لیے روابط جاری رکھنے پراتفاق کیاگیا۔
اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔ وزیر داخلہ نے امریکی اور ایرانی سفیروں سے اپنی ملاقاتوں پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک سٹی میں پرائمری اور مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
3 September 2026
سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ
3 September 2026
امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی ہلاک
3 September 2026
برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ
3 September 2026
سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت
3 September 2026
شادی کی تقریب میں حملہ: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا تحقیقات کیلئے عالمی عدالت سے رجوع
3 September 2026
روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا: برطانوی میڈیا
3 September 2026
جرمنی میں ڈرون حملے کی کوشش، یورپی یونین کا روس پر دباؤ بڑھانے کا اعلان
3 September 2026