وزیراعظم شہبازشریف مئی کے آخرمیں چین کا دورہ کریں گے، اہم ملاقاتیں متوقع
Web Desk
28 April 2026
وزیراعظم شہباز شریف مئی میں چین کا دورہ کریں گے جہاں چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مئی کے آخری ہفتے میں چین جائیں گے۔۔اس حوالے سے ان کے شیڈول کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری اس وقت 5 روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں جہاں ان کی اہم منصوبوں کے لیے چینی حکام سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
قیام امن کے لیے پاکستان کاتعمیری کردار قابل قدر ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
28 April 2026
عوام کےلیے خوشخبری، 25کلوواٹ سے کم سولرصارفین کےلیے لائسنس کی شرط ختم
28 April 2026
امن کےفروغ کیلیے پاکستان کا کردارقابل تعریف ہے، ایرانی سفیر
28 April 2026
ایران امریکا تنازع طے کرنے کےلیے پاکستان بہترین ثالثی کررہاہے، قطر
28 April 2026
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی فتح ٹو میزائل سسٹم کی کامیاب مشق
28 April 2026
جوڈیشل کمیشن، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس کیانی،جسٹس بابر،جسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری
28 April 2026
بشریٰ بی بی کی متاثرہ آنکھ کے معائنے کیلئے ڈاکٹرز جیل پہنچ گئے
28 April 2026
سیاحت کی بحالی کے منصوبوں پر 28 ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں: مریم اورنگزیب
28 April 2026