ایرانی وفدسے ملاقات کرکے خوشی ہوئی، سفارتی کردارجاری رکھیں گے، وزیراعظم
Web Desk
25 April 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور ان کے وفد سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی، سفارتی کردارجاری رکھیں گے۔۔وزیراعظم نےسوشل میڈیاپر پیغام میں کہا کہ ملاقات میں موجودہ علاقائی صورتحال پر نہایت خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران خطے میں جاری پیش رفت پر تفصیلی گفتگو کی گئی،جبکہ پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور بھی زیرِ بحث آئے۔
متعلقہ عنوانات
او جی ڈی سی اور امریکی انرجی ٹیکنالوجی کمپنی کے درمیان معاہدہ طے
1 September 2026
اسحاق ڈار کی ایس سی او سیکرٹری جنرل سے ملاقات، پاکستان کی صدارت پر مبارکباد
1 September 2026
وزیراعظم کی صدر بیلاروس سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دے دی
1 September 2026
ملک حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے ڈوب رہا ہے: حافظ نعیم الرحمان
1 September 2026
ڈنمارک نے دمشق میں 14 سال بعد سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
1 September 2026
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان، فتنہ الخوارج کے 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار شہید
1 September 2026
عدالتی فیصلے خوش آئند ہیں، تناؤ کے خاتمے اور بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے سیاسی ڈائیلاگ ضروری ہے: بیرسٹر گوہر
1 September 2026
پاکستان نے امریکی ڈالر بینچ مارک یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا
1 September 2026