وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،پی ایس ایل پلے آف کے تمام میچز میں شائقین کواسٹیڈیم آنے کی اجازت
Web Desk
27 April 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ۔۔۔پی ایس ایل پلے آف کے تمام میچز میں شائقین کو شرکت کی اجازت دے دی۔شائقین پلےآف کے تمام میچز دیکھنے اسٹیڈیم آسکیں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خوشخبری سنادی۔۔سوشل میڈیاپر پیغام میں کہا وزیراعظم نے شائقین سے میچز کے دوران ایندھن کی بچت یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔اورتاکیدکی ہے کہ اسٹیڈیم آنے کےلیے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں۔
محسن نقوی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل پلے آف میں کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیاہے۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز سرخ لکیر، خطے میں امریکی تنصیبات تباہ کر دیں گے: ایرانی افواج
16 July 2026
ایران امریکا کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: پاکستان
16 July 2026
نیب ترامیم کیس: ضمانت کے مقدمات میں سپریم کورٹ کے اختیار پر سوال، فیصلہ محفوظ
16 July 2026
کیا اب ایم اے پاس افراد سوئیپر بنیں گے؟ آئینی عدالت کے ریمارکس
16 July 2026
نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی سہولتی اراضی کا استعمال تبدیل کرنے پر پابندی
16 July 2026
ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے زمینی فوج نہیں اتاریں گے: جے ڈی وینس
16 July 2026
پنجاب کے 5 اضلاع میں گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح
16 July 2026
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کی سلیکشن کا پلان تیار
16 July 2026