750 ملین ڈالر کے یورو بانڈز موصول، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر20ارب ڈالر سے تجاوزکرگئے، وزارت خزانہ
Web Desk
30 April 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری ہوئی ہے۔ 750 ملین ڈالر کے یورو بانڈز موصول ہوگئے۔ وزارت خزانہ کے حکام کاکہناہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ذخائر میں 730 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 15.83 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔
وزارت خزانہ کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.27 ارب ڈالر تک ریکارڈ کیے گئے ہیں۔۔۔کمرشل بینکوں کے پاس 5.44 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں۔ جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اسٹیٹ بینک کے خالص ذخائر 15 ارب 83 کروڑ ڈالر کے ہیں۔
واضح رہے کہ آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری کے بعد ذخائر میں مزید بہتری متوقع ہے۔۔پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 8 مئی کو ہوگا
متعلقہ عنوانات
شمالی قبرص کے قریب مسافر فیری الٹ گئی، 8 افراد ہلاک، 17 لاپتا
31 August 2026
امریکی فوجی افسروں کا ایران آپریشن کو مزید طول دینے پر پیٹ ہیگسیتھ کو انتباہ
31 August 2026
پابندیاں جاری رہیں تو ایران میں مہنگائی مزید بڑھ سکتی ہے: صدر مسعود پزشکیان
31 August 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
31 August 2026
مرتضیٰ وہاب نے مصطفیٰ کمال کی باتیں غیر سنجیدہ قرار دے دیں
31 August 2026
مصطفیٰ کمال کی کراچی کے مسائل پر شدید تنقید، 27 ستمبر کو جلسے کا اعلان
31 August 2026
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف تمام کیسز واپس لیے جائیں: اسد قیصر
31 August 2026
اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
31 August 2026