بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں داخل
Web Desk
21 April 2026
ایئر لائنز کو اربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کے باعث پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا فیصلہ اب دوسرے سال میں داخل ہو گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے اس حوالے سے ایک نیا نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا ہے، جس کے تحت بھارتی طیاروں پر عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں بھارتی رجسٹرڈ، کمرشل اور فوجی طیارے اب 24 مئی 2026 کی صبح 5 بجے تک پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے اپنی فضائی حدود 23 اپریل 2025 کو بھارتی پروازوں کے لیے بند کی تھی، جس کے بعد سے اب تک بھارتی ایئر لائنز کو متبادل اور طویل راستے اختیار کرنے کی وجہ سے ایندھن اور وقت کی مد میں اربوں روپے کا بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایمل ولی خان کی فضل الرحمان سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تشویش
7 July 2026
بلاول بھٹو کی گلگت بلتستان کی نومنتخب حکومت کو 100 روزہ ترقیاتی پلان تیار کرنے کی ہدایت
7 July 2026
وفاقی وزیر احسن اقبال کا یونیورسٹی آف الینوائے شکاگو کا دورہ، جناح میڈیکل کمپلیکس اور پی کے ایل آئی کے ساتھ طبی و تحقیقی تعاون پر تبادلہ خیال
7 July 2026
سندھ میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع، صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی
7 July 2026
خاتون کی جان بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
7 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی رہنما نہ مل سکا
7 July 2026
قیدِ تنہائی کے الزامات سنگین، نظر انداز نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری
7 July 2026
“ہم یہاں صرف بھائی سے ملاقات کے لیے آئے ہیں”، کے پی قانون سازی اور احتجاج پر علیمہ خان کا میڈیا سے گفتگو میں جواب
7 July 2026