پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
Web Desk
29 April 2026
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اوردہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی بلا اشتعال جارحیت کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، ‘آپریشن غضب للحق’ کے تحت کی جانے والی جوابی کارروائی میں چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں حملہ آور پسپائی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کی علاقائی سالمیت اور دفاعِ وطن کے لیے فورسز کا عزم غیر متزلزل ہے اور یہ آپریشن تمام مقررہ اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی میڈیا مولانا فضل الرحمان کے بیان کو پاکستان کیخلاف استعمال کر رہا ہے،طارق فضل چوہدری
16 July 2026
مراکش کے امریکی صدر کے حمایت یافتہ غزہ بورڈ آف پیس کے معاہدے پر دستخط
16 July 2026
ایرانی چیمبر کا صدر مسعود پزشکیان سے باضابطہ ملک میں جنگی حالت کا اعلان کرنے کا مطالبہ
16 July 2026
سعودی شہر ریاض میں گیس سلینڈر کا دھماکا، 6 پاکستانی جاں بحق
16 July 2026
تہران اور واشنگٹن میں سخت گیر عناصر جنگ کو آگے بڑھا رہے ہیں: عرب میڈیا
16 July 2026
امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیلی فوجی امداد روکنے کی تجویز مسترد
16 July 2026
دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا مسلسل دوسری مرتبہ فائنل میں پہنچنے پر بھرپور جشن
16 July 2026
جیرڈ کشنر، سٹیو وٹکوف مذاکرات میں مالی فائدے اٹھاتے رہے: جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام موصول
16 July 2026