قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
Web Desk
22 April 2026
پاکستانی کرکٹ کے لیے ایک تشویشناک خبر سامنے آئی ہے جہاں تجربہ کار آل راؤنڈر محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس انکشاف کے بعد نہ صرف ان کے بین الاقوامی کیریئر پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے بلکہ ان کے غیر ملکی لیگز کے معاہدے بھی خطرے میں پڑ گئے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی (ICC) کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاع کے بعد کھلاڑی کے خلاف ضابطہ کار کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا
14 September 2026
پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
14 September 2026
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج
14 September 2026
اپوزیشن کمیٹی میں متفق تھی، ایوان میں ڈرامے بازی کی: سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترامیم پر صوبائی وزیر ضیاء الحسن لنجار کی گفتگو
14 September 2026
متحدہ نے کمیٹی میں تمام شقوں کی حمایت کی، اسمبلی میں مکر گئی: شرجیل میمن
14 September 2026
لاہور آمد: وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا دو موریا پل پر خطاب، پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار اور حکومت
14 September 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات
14 September 2026
ڈیجیٹل معیشت پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز ہے: احسن اقبال
14 September 2026