LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، امن کیلیے سفارتی کردارجاری رکھنے کا عزم پنجاب میں لڑکی کی شادی کی عمر کم سے کم 18 سال مقرر، اسمبلی میں بل منظور جنگ بندی کےلیے ایرانی تجاویز امریکاکو موصول، ٹرمپ آج جائزہ لیں گے ایران اورخطے کےمفادمیں جوممکن ہوا کریں گے، روسی صدر کی ایرانی وزیرخارجہ کو یقین دہانی وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،پی ایس ایل پلے آف کے تمام میچز میں شائقین کواسٹیڈیم آنے کی اجازت قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کے لیے 3 سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام کا فیصلہ اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرحِ سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ پاکستان اور چین کے درمیان 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ملٹی نیشنل جاپانی کمپنی کا ’’میڈان پاکستان‘‘ آٹوپارٹس بنانے کا اعلان اسلام آباد، راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے افغانستان کی جنوبی وزیرستان میں اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی میں پوسٹیں تباہ پاکستان کا دورہ نہایت مفید، آج پیوٹن سے ملاقات، پیشرفت کا جائزہ لیں گے: عراقچی سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ایرانی وزیر خارجہ، روسی صدر سے ملاقات کیلئے سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے ایران کی آبنائے ہرمز کھولنے، جنگ کے خاتمے کیلئے نئی تجویز امریکا کو موصول

لاہور، کباڑ کے گودام میں آگ لگنے سےسے 3 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق

Web Desk

27 April 2026

 

لاہورمیں کباڑکے گودام میں آگ لگنے سے 3 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق دلخراش واقعہ گجرپورہ کے علاقہ چائنہ اسکیم میں پیش آیا جہاں کباڑ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو تیزی سے پھیل گئی۔

حکام کا کہنا تھا کہ آتشزدگی کی زد میں آ کر  6 سالہ علیزہ، 4 سالہ علی احمد اور 2 سالہ فضا بری طرح جھلس گئے جو اسپتال میں دم توڑ گئے۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی۔