خارجہ پالیسی میں “اسٹریٹجک دوراندیشی” ناگزیر: اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت دفترِ خارجہ کا اہم اجلاس
Web Desk
22 April 2026
ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت وزارتِ خارجہ میں ایک اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے خدوخال اور بدلتی ہوئی عالمی صورتحال کے تناظر میں مستقبل کی حکمتِ عملی طے کی گئی۔ اجلاس میں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سمیت وزارت کے سینئر حکام نے شرکت کی۔
اسحاق ڈار نے سفارتی محاذ پر متحرک رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اسٹریٹجک دوراندیشی اور ٹھوس اہداف کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
کرپشن، بدعنوانی عروج پر، کے پی میں گورننس نام کی چیز نہیں: عطا تارڑ
18 May 2026
’اب بہت ہو گیا، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے‘؛ اپوزیشن اجلاس
18 May 2026
ڈیڈ لائن ختم؛ اپوزیشن قیادت نے سر جوڑ لیے
18 May 2026
گندم اور گیس کی ترسیل پر زیادتی ہو رہی ہے: گورنر، وزیراعلیٰ کے پی
18 May 2026
اپنے بچوں کو چائنیز پڑھائیں تا کہ وہ بڑے ہو کر چائنہ پڑھنے جا سکیں،خالد مقبول صدیقی
18 May 2026
وزیرِ اعظم سے نیول چیف کی ملاقات، پاک بحریہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
18 May 2026
حافظ نعیم الرحمان کا پٹرولیم لیوی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع
18 May 2026
آڈیو لیک کیس؛ علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد
18 May 2026