LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں گریجوایٹ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ تقریب اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے ہٹا دیں کراچی سے پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ حجازِ مقدس روانہ ایران، امریکا اختلافات برقرار، جنگ بندی میں توسیع اور ابتدائی ڈیل کی امید آبنائے ہرمز کی بحالی : پاسدارانِ انقلاب کی جہازوں کے لیے نئی شرائط پاکستان اور ارجنٹائن فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کی تیاریاں وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسے فی لٹرکمی کی منظوری دے دی ایران کا آبنائے ہرمزمکمل طورپر کھولنے کا اعلان ، وزیر خارجہ عراقچی کابڑا اعلان

ارسا کی رپورٹ: ملک میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 3.9 ملین ایکڑ فٹ سے متجاوز

Web Desk

18 April 2026

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی جانب سے ملک میں پانی کی صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق دریاؤں میں پانی کا مجموعی اخراج اس کی آمد کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ارسا کی رپورٹ کے مطابق، ملک بھر میں پانی کی کل آمد 92.2 ہزار کیوسک ہے جبکہ اخراج 95.5 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پانی کی مجموعی تقسیم کا حجم 97.5 ہزار کیوسک تک پہنچ چکا ہے۔ ڈیموں میں پانی کے ذخائر کی صورتحال تسلی بخش ہے اور مجموعی ذخیرہ 3.936 ملین ایکڑ فٹ درج کیا گیا ہے