وزیراعظم اورفیلڈمارشل سے ملاقاتوں میں جنگ کےمکمل خاتمے کےلیے موقف پیش کردیا، ایرانی وزیرخارجہ
Web Desk
25 April 2026
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کہتے ہیں وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر سے ملاقاتوں میں جنگ بندی سے متعلق تازہ ترین پیش رفت اور جنگ کے مکمل خاتمے کےلیے اصولی موقف وضاحت سے پیش کردیا۔
برطانوی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادمیں اہم ملاقات کے بعد جاری بیان میں ایرانی وزیرخارجہ نے کہاکہ وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کے دوران مذاکراتی عمل جاری رہنے کے حوالے سے مکمل یقین کا اظہارکیا۔جبکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملاقات کے دوران کہاکہ پاکستان ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے کےلیے تیارہے۔
متعلقہ عنوانات
او جی ڈی سی اور امریکی انرجی ٹیکنالوجی کمپنی کے درمیان معاہدہ طے
1 September 2026
اسحاق ڈار کی ایس سی او سیکرٹری جنرل سے ملاقات، پاکستان کی صدارت پر مبارکباد
1 September 2026
وزیراعظم کی صدر بیلاروس سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دے دی
1 September 2026
ملک حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے ڈوب رہا ہے: حافظ نعیم الرحمان
1 September 2026
ڈنمارک نے دمشق میں 14 سال بعد سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
1 September 2026
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان، فتنہ الخوارج کے 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار شہید
1 September 2026
عدالتی فیصلے خوش آئند ہیں، تناؤ کے خاتمے اور بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے سیاسی ڈائیلاگ ضروری ہے: بیرسٹر گوہر
1 September 2026
پاکستان نے امریکی ڈالر بینچ مارک یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا
1 September 2026