LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مذاکرات کے لیے وفد اسلام آبادبھیجنے کاابھی تک فیصلہ نہیں کیا، ایرانی وزارت خارجہ جنگ بندی میں توسیع نہیں چاہتا،ایران کے معاملے میں جلدبازی سے فیصلہ نہیں کروں گا، ٹرمپ امریکاوایران جنگ میں توسیع پر غورکریں، سفارتکاری کو موقع دیں، اسحاق ڈار ایران کی جانب سے امن مذاکرات میں شرکت کےلیے تصدیق کا انتظارہے، عطاتارڑ پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے تیمور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں تیزی کیلئے نیا نظام منظور چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات: امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف، مکمل اعتماد کا اظہار آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط عائد، پاکستان کی 2027 تک اصلاحات مکمل کرنے کی یقین دہانی حج فلائٹ آپریشن میں تیزی، مزید 3510 عازمین آج سعودی عرب روانہ ہوں گے امریکا کا تجارتی جہاز پر قبضہ،ایران نے اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی عالمی سفارت کاری کا مرکز اسلام آباد: ایران امریکہ مذاکرات کے لیے ریڈ زون سیل سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف

اسلام آباد میں ایرانی مرکزی بینک کے گورنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات

Web Desk

11 April 2026

اسلام آبادمیں اعلیٰ سطح کی سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اسلام آباد:ایرانی مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی نے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق  مالاقات میں فریقین نےخطے میں امن و استحکام پر زوردیا اوراس بات سے اتفاق کیاکہ معاشی تعاون کے لیے امن ناگزیرہے۔

ملاقات کے دوران  پاکستان اور ایران کے درمیان روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوااور مشترکہ ترقی کے لیے تعاون بڑھانے کا عزم ظاہرکیاگیا۔