پاکستان کی ثالثی میں ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دورختم، بات چیت مثبت رہنے کی تصدیق
Web Desk
11 April 2026
اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈھائی گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات میں پاکستانی ثالث بھی موجود تھے۔
ذرائع کاکہناہے کہ ابتدائی بات چیت ’مثبت‘ رہی ہے۔ اس بات کی بھی تصدیق کی گئی ہے کہ مختصر وقفے کے دوران سہ فریقی مذاکرات آج رات ہی دوبارہ شروع ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
خطے کی کشیدگی سے نمٹنے کے لئے مکمل تیاری رکھیں: وزیراعظم
16 July 2026
محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں پر پیش رفت
16 July 2026
اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے
16 July 2026
پاکستان کا جاپانی سفیر کو ڈی مارش، مشترکہ اعلامیے پر احتجاج
16 July 2026
مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی
16 July 2026
انسانی پلاسنٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس؛ اسلام آباد کی عدالت نےملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
16 July 2026
ڈاکٹر آکاش قتل کیس؛ پولیس نے لڑکی سمیت 3 ملزمان کو مفرور قرار دے دیا
16 July 2026
یوکرین کا روس کے بریانسک ریجن پر راکٹ حملہ، 2 خواتین ہلاک
16 July 2026