LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بحیرہ عرب میں مشترکہ آپریشن، 15 کروڑ کی غیر قانونی شراب ضبط لاہور: اجوکا تھیٹر کا پنجاب ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز بل کی منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار، قانون کی واپسی کے لیے مہم چلانے کا اعلان 600 میگاواٹ شارٹ فال، لاہور سمیت مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع فیلڈ مارشل سے قطری وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، پاسداران انقلاب عالمی یومِ اطفال پر پنجاب اسمبلی کی عمارت نیلی روشنیوں سے منور بلاول اپنے مؤقف میں سنجیدہ ہیں تو پی ٹی آئی کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل ٹیم واپس روانہ سکھر میں انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرمانے کی سزا افغان فریڈم فرنٹ نے ہبت اللہ اخوندزادہ کی اقتدار میں شراکت کی پیشکش مسترد کر دی فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور دھی رانی پروگرام: خانیوال میں 182 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں روس، چین اور امریکا کا سہ فریقی اجلاس سفارت کاری کی تاریخ کا نیا باب ہے، پیوٹن

خلیجی راستوں میں غیر یقینی صورتحال : 2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے واپس موڑ دیا گیا

Web Desk

12 April 2026

آبنائے ہرمز میں دو پاکستانی تجارتی جہازوں کو داخلے کے بعد واپس موڑ دیے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے، جس کے بعد خلیجی سمندری راستوں میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کے جہاز شالامار اور خیرپور کویت اور متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوئے تھے، جہاں انہیں کروڑوں لیٹر خام تیل لوڈ کرنا تھا۔

تاہم ہرمز کے اندر پہنچنے کے بعد دونوں جہازوں کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا، جس کے بعد کپتان آصف اور کپتان شاہین نے احکامات کے مطابق جہازوں کا رخ تبدیل کرتے ہوئے خلیج عمان کی طرف موڑ دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان جہازوں کے آئندہ ممکنہ روٹس میں فجیرا یا ینبوع شامل ہو سکتے ہیں، تاہم صورتحال کے حوالے سے حتمی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔