LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلاول بھٹو کی گلگت بلتستان کی نومنتخب حکومت کو 100 روزہ ترقیاتی پلان تیار کرنے کی ہدایت وفاقی وزیر احسن اقبال کا یونیورسٹی آف الینوائے شکاگو کا دورہ، جناح میڈیکل کمپلیکس اور پی کے ایل آئی کے ساتھ طبی و تحقیقی تعاون پر تبادلہ خیال سندھ میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع، صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی خاتون کی جان بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی رہنما نہ مل سکا قیدِ تنہائی کے الزامات سنگین، نظر انداز نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے وفاقی حکومت نے نیشنل پاپولیشن کونسل تشکیل دے دی، وزیر اعظم چیئرمین اور آرمی چیف رکن مقرر پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم

پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا

Web Desk

23 April 2026

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی جانب سے پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر اٹھائے گئے کلیدی سوالات کا بھارت ایک سال گزرنے کے باوجود کوئی جواب دینے میں ناکام رہا ہے۔ 30 اپریل 2025 کو ایک خصوصی بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس مبینہ حملے کے حقائق پر روشنی ڈالتے ہوئے بھارتی بیانیے کو ٹھوس شواہد کے ساتھ مسترد کر دیا تھا۔

ترجمان پاک فوج نے نشاندہی کی تھی کہ جائے وقوعہ کسی بھی پاکستانی قصبے سے 200 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے اور دشوار گزار راستوں کے باعث سرحد پار سے دراندازی کا دعویٰ جغرافیائی طور پر ناممکن نظر آتا ہے۔ بریفنگ میں اس بات پر حیرت کا اظہار کیا گیا تھا کہ ایف آئی آر کے مطابق پولیس صرف 10 منٹ میں جائے وقوعہ پر پہنچی اور کارروائی مکمل کر کے واپس بھی آگئی، جبکہ عام حالات میں وہاں پہنچنے میں کم از کم آدھا گھنٹہ درکار ہوتا ہے، جو کہ پہلے سے تیار شدہ منصوبے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ سوال بھی اٹھایا تھا کہ بھارتی انٹیلی جنس کو واقعے کی پیشگی اطلاع تو نہیں تھی، لیکن حملے کے محض پانچ منٹ بعد ہی مخصوص سوشل میڈیا ہینڈلز اور ایجنسیوں نے ملبہ پاکستان پر ڈالنا شروع کر دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور بھارت کی جانب سے اس واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دینا اور مسلمانوں کو نشانہ بنانا محض ایک مخصوص بیانیہ بنانے کی کوشش تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلگام کا واقعہ دراصل بھارتی سیکیورٹی اداروں کی اپنی ناکامی تھی جسے چھپانے کے لیے پاکستان پر بلا جواز الزامات عائد کیے گئے۔

متعلقہ عنوانات

ایمل ولی خان کی فضل الرحمان سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تشویش

7 July 2026

بلاول بھٹو کی گلگت بلتستان کی نومنتخب حکومت کو 100 روزہ ترقیاتی پلان تیار کرنے کی ہدایت

7 July 2026

وفاقی وزیر احسن اقبال کا یونیورسٹی آف الینوائے شکاگو کا دورہ، جناح میڈیکل کمپلیکس اور پی کے ایل آئی کے ساتھ طبی و تحقیقی تعاون پر تبادلہ خیال

7 July 2026

سندھ میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع، صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی

7 July 2026

خاتون کی جان بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

7 July 2026

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی رہنما نہ مل سکا

7 July 2026

قیدِ تنہائی کے الزامات سنگین، نظر انداز نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری

7 July 2026

“ہم یہاں صرف بھائی سے ملاقات کے لیے آئے ہیں”، کے پی قانون سازی اور احتجاج پر علیمہ خان کا میڈیا سے گفتگو میں جواب

7 July 2026