LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک میں یہود مخالف جرائم میں اضافہ: این وائی پی ڈی کی جانب سے سب سے محفوظ ترین موسمِ گرما کے دعوے کے باوجود اعداد و شمار جاری قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس: قانون سازی میں عدم شرکت کے پارٹی فیصلے کے باعث جی آئی ڈی سی اور گیس سرچارج بل موخر عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کو مزید مضبوط بنانا ہوگا: وزیراعظم گومل یونیورسٹی سے ملحقہ نجی کالجز کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف پاکستان کو دوبارہ عروج و زوال کے معاشی چکر میں نہیں جانے دیں گے: وزیر خزانہ خیبرپختونخوا کا ٹرانسپورٹ نظام بحران کا شکار، بدانتظامی کے سنگین انکشافات یورپی یونین بھی ایران کے خلاف اقتصادی آپریشن میں شامل ہو گئی: امریکا پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ جاری حکومت کا جون 2027 تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقرر ایس ای سی پی کا بڑا سنگِ میل: اگست 2026ء میں 4,761 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی سیکٹر سرِ فہرست کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ کے گلیئشرز کو پگھلانے کا باعث بن رہے ہیں، حیران کن انتباہ آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ پروگرام کے طلبہ کا پی ایم اے کاکول کا مطالعاتی دورہ بھارتی بیان بازی شرمناک، نارووال میں مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا: دفتر خارجہ پاکستانی شہری نے ابوظبی میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی وزیراعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں مزید 7 الیکٹرو بسیں مہیا کرنے کا اعلان

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ کا رابطہ، خطے میں امن کیلیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

Web Desk

19 April 2026

ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے ایک اور اہم پیش رفت ۔۔خطے میں قیام امن کےلیے پاکستان کی سفارتی کوششوں میں تیزی۔۔۔ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ ہواہے۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نےخطے میں امن و استحکام کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا اورموجودہ مسائل کے حل کےلیے بات چیت کو ناگزیرقراردیا۔

اسحاق ڈاراور عباس عراقچی نے پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی روابط مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔۔دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔اس بات پر بھی اتفاق ہواکہ ایرانی صدر اور وزیراعظم  شہبازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطے ہوگا۔