LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت یورپی یونین سے تجارتی تعلقات کیلئے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گی: وزیراعظم پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب صدر آصف علی زرداری کا ماؤ زے تُنگ کے آبائی شہر کا دورہ؛ عظیم چینی رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کیا بجلی صارفین پر مزید بوجھ؛ قیمتوں میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان، نیپرا آج سماعت کرے گی آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 8 مئی کو طلب؛ پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری متوقع پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان برقرار اقوام متحدہ میں کانفرنس: امریکا اور ایران کے درمیان تندو تیز جملوں کا تبادلہ ایران نے 2 بحری جہازوں کو تحویل میں لینے کے امریکی اقدام کو مسلح ڈکیتی قرار دیدیا امریکا نے مزید مذاکرات کی درخواست کی جس پر غور کررہے ہیں: عباس عراقچی واشنگٹن فائرنگ کیس، ملزم پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام عائد کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے ٹیکساس میں آئرن مین چیلنج مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی روس کی امریکا اورایران کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش ایران قیادت کمزورہوچکی، موجودہ صورتحال سے نکلنے کےلیےسنجیدہ ہے، امریکی وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، امن کیلیے سفارتی کردارجاری رکھنے کا عزم پنجاب میں لڑکی کی شادی کی عمر کم سے کم 18 سال مقرر، اسمبلی میں بل منظور

پنجاب حکومت ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پرعزم ہے: مریم نواز

Web Desk

28 April 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ تحفظِ صحت و سلامتی کے موقع پر اپنے پیغام میں مزدوروں کی فلاح و بہبود اور کام کی جگہوں پر ان کی سلامتی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے لیبر ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ فیکٹریوں اور دفاتر میں حفاظتی آلات اور سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ مریم نواز نے اعلان کیا کہ ملازمین کے تحفظ کے لیے لیبر قوانین میں ترامیم لائی جا رہی ہیں اور راشن کارڈ کے ذریعے 14 لاکھ مزدوروں کو ماہانہ مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے، جس میں مزید 50 ہزار ورکرز کا اضافہ کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ ورک فورس ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، اس لیے جو کمپنیاں حفاظتی معیار کو نظر انداز کریں گی انہیں بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔