بانی پی ٹی آئی بلاوجہ جیل میں ہیں، نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا: سہیل آفریدی
Web Desk
29 April 2026
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ‘سینیٹر آف ایکسیلنس’ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہو چکی ہے اور انہیں قانونی ٹیم و اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بانی کے نظریے کو دبایا نہیں جا سکتا اور صوبائی حکومت اسی نظریے کے تحت نوجوانوں کو ہنرمند بنانے اور تعلیمی نظام سے فرسودہ کورسز کے خاتمے کے لیے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کا اعادہ کرتے ہوئے افسران کو ہدایت کی کہ کسی بھی قسم کی سفارش، خواہ وہ ان کی اپنی ہی کیوں نہ ہو، اسے قبول نہ کیا جائے۔
متعلقہ عنوانات
ایران کے جوابی حملے: بحرین، اردن، یو اے ای، کویت میں امریکی اڈوں، ریڈار نظام کو نشانہ بنایا
2 September 2026
روس کا 24 گھنٹوں میں 1,330 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت، 2 اہم علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ
2 September 2026
جرمنی کے روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا، روسی وزارت خارجہ
2 September 2026
پرامن جوہری توانائی میں روس، چین کا کلیدی شراکت دار ہے: صدر پوتن
2 September 2026
سینٹ کام نے سیرک میں ایرانی شہریوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے تردید کر دی
2 September 2026
ایرانی بارڈر گارڈز نے سمگل شدہ ایندھن لے جانے والا بحری جہاز قبضے میں لے لیا
2 September 2026
ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی گراوٹ، ایک امریکی ڈالر 22 لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا
2 September 2026
ایران نے ابنائے ہرمز سے بغیر قواعد گزرنے والے مزید 11 بحری جہازوں کو بلیک لسٹ کر دیا
2 September 2026