LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت یورپی یونین سے تجارتی تعلقات کیلئے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گی: وزیراعظم پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب صدر آصف علی زرداری کا ماؤ زے تُنگ کے آبائی شہر کا دورہ؛ عظیم چینی رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کیا بجلی صارفین پر مزید بوجھ؛ قیمتوں میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان، نیپرا آج سماعت کرے گی آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 8 مئی کو طلب؛ پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری متوقع پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان برقرار اقوام متحدہ میں کانفرنس: امریکا اور ایران کے درمیان تندو تیز جملوں کا تبادلہ ایران نے 2 بحری جہازوں کو تحویل میں لینے کے امریکی اقدام کو مسلح ڈکیتی قرار دیدیا امریکا نے مزید مذاکرات کی درخواست کی جس پر غور کررہے ہیں: عباس عراقچی واشنگٹن فائرنگ کیس، ملزم پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام عائد کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے ٹیکساس میں آئرن مین چیلنج مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی روس کی امریکا اورایران کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش ایران قیادت کمزورہوچکی، موجودہ صورتحال سے نکلنے کےلیےسنجیدہ ہے، امریکی وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، امن کیلیے سفارتی کردارجاری رکھنے کا عزم پنجاب میں لڑکی کی شادی کی عمر کم سے کم 18 سال مقرر، اسمبلی میں بل منظور

بشریٰ بی بی کی متاثرہ آنکھ کے معائنے کیلئے ڈاکٹرز جیل پہنچ گئے

Web Desk

28 April 2026

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کے معائنے کے لیے الشفاء آئی ٹرسٹ کے ڈاکٹر ندیم قریشی اور پمز ہسپتال کے ڈاکٹر عارف ضروری سامان کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق، 17 اپریل کو بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن ہوا تھا جس میں ‘ریٹینل ڈیٹیچمنٹ’ کی تشخیص ہوئی تھی۔ دوسری جانب، پمز انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو بھی فالو اپ علاج کے لیے 28 اپریل کو ہسپتال لایا گیا جہاں انہیں ‘اینٹی وی ای جی ایف’ انجکشن کی چوتھی خوراک دی گئی۔ اس دوران بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے ان کی بھابھی اور بیٹی بھی فیکٹری ناکہ پہنچیں، جنہیں پولیس کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد جیل منتقل کیا جائے گا۔