ججز کا تبادلہ عدلیہ پر دباؤ اور مداخلت ہے، 50 سال میں پہلی بار بغیر رضامندی منتقلی ہو رہی ہے؛ بیرسٹر گوہر
Web Desk
28 April 2026
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کے دیگر صوبوں میں تبادلے کے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے اعتراض اٹھایا کہ گزشتہ پچاس سالوں میں پہلی بار ججز کی رضامندی کے بغیر ان کی منتقلی کی جا رہی ہے، جو کہ عدلیہ پر دباؤ اور کھلی مداخلت کے مترادف ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سیاسی کمیٹی میں شامل اپوزیشن ارکان جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شرکت کریں گے، جبکہ وہ خود اور سینیٹر علی ظفر بھی آج ہونے والے کمیشن کے اہم اجلاس میں شریک ہو کر اپنا موقف پیش کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
صدر آصف علی زرداری کا ماؤ زے تُنگ کے آبائی شہر کا دورہ؛ عظیم چینی رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کیا
28 April 2026
پی ٹی اے ٹریبیونل ممبر کی عدم تعیناتی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
28 April 2026
بجلی صارفین پر مزید بوجھ؛ قیمتوں میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان، نیپرا آج سماعت کرے گی
28 April 2026
بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں دو گھنٹے تک طبی معائنہ؛ سحری کے وقت دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
28 April 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کا تبادلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
28 April 2026
کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے ٹیکساس میں آئرن مین چیلنج مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی
27 April 2026
پی ایس ایل پلے آف، کراچی کے میچ کیلیےہرانکلوژرمیں ٹکٹ کی قیمت500روپے مقرر
27 April 2026
اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، امن کیلیے سفارتی کردارجاری رکھنے کا عزم
27 April 2026