محمود اچکزئی نے اپوزیشن کو حکومت سے مذاکرات کیلئے ہدایات جاری کر دیں
Web Desk
7 October 2026
اپوزیشن الائنس کے سربراہ اور سینئر سیاست دان محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ متوقع مذاکراتی عمل کے حوالے سے اپوزیشن رہنماؤں کو نئی اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے اپوزیشن کمیٹی کے اراکین کو پیغام بھیجتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت کی جانب سے مذاکرات کی بحالی کے لیے کوئی نیا رابطہ کیا جاتا ہے تو اس کا مثبت اور سنجیدہ جواب دیا جائے۔
تاہم اپوزیشن لیڈر نے واضح شرط عائد کی ہے کہ حکومت کے ساتھ کسی بھی باضابطہ پیش رفت کی پہلی اور بنیادی شرط بانیِ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت ہونی چاہیے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ حکومت عمران خان کی ہمشیرہ کی رہائی کا حکم دے کر مذاکراتی فضائی کو بہتر اور مثبت پیش رفت کا آغاز کر سکتی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مشاورت کی اجازت نہیں دی جاتی تو وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات بے معنی ہوگی اور ایسی صورت میں وزیراعظم سے ملاقات سے انکار کا سوچا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا
7 October 2026
دبئی: بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026ء کی نمائش میں پاکستان پویلین کا افتتاح
7 October 2026
امریکا کا کرس مرفی کو العدید ایئربیس تک رسائی دینے سے انکار
7 October 2026
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے: ایرانی فوج کا پھر دعویٰ
7 October 2026
فیئر فورڈ ایئربیس سے برطانوی نوجوان گرفتار
7 October 2026
روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان
7 October 2026
روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان
7 October 2026
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے رواں ماہ ترکیہ کا دورہ کریں گے
7 October 2026