LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا دبئی: بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026ء کی نمائش میں پاکستان پویلین کا افتتاح امریکا کا کرس مرفی کو العدید ایئربیس تک رسائی دینے سے انکار آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے: ایرانی فوج کا پھر دعویٰ فیئر فورڈ ایئربیس سے برطانوی نوجوان گرفتار روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے رواں ماہ ترکیہ کا دورہ کریں گے سویڈن: شاہی محل کے باہر پولیس کی فائرنگ سے مسلح شخص زخمی حالت میں گرفتار ایرانی وزیر داخلہ کی قطری امیر سے ملاقات، علاقائی امور پر تعمیری بات چیت صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال، لانگ مارچ پر تبادلہ خیال روس یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری کر رہا ہے، زیلنسکی کا دعویٰ لیتھوانیا میں جوہری ہتھیاروں کی ممکنہ تعیناتی پر روس جوابی اقدامات کرے گا، کریملن آبنائے ہرمز کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی سوشل میڈیا پوسٹس نہیں کریں گی، ایرانی ڈپٹی سپیکر شامی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات ملتوی

Web Desk

7 October 2026

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کی جانب جاری لانگ مارچ اور سیکیورٹی کی صورتحال کے پیشِ نظر پشاور میں میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات کے پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کی جانب سے جاری کردہ اعلیٰ اعلامیے کے مطابق میٹرک سپلیمنٹری امتحانات دوم 2026ء کے تحت 7 اکتوبر سے 10 اکتوبر تک منعقد ہونے والے تمام پرچوں کو فی الحال منسوخ کر دیا گیا ہے۔

کنٹرولر امتحانات پشاور بورڈ کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش اور امن و امان کی پیشِ نظر صورتحال کے باعث طلبہ کی سہولت اور تحفظ کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملتوی کیے گئے پرچوں کی نئی تاریخوں کا باقاعدہ اعلان بعد میں کیا جائے گا، جبکہ 10 اکتوبر 2026ء کے بعد ہونے والے تمام امتحانی پرچے پہلے سے جاری شدہ ڈیٹ شیٹ اور شیڈول کے مطابق ہی لیے جائیں گے۔