LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا دبئی: بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026ء کی نمائش میں پاکستان پویلین کا افتتاح امریکا کا کرس مرفی کو العدید ایئربیس تک رسائی دینے سے انکار آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے: ایرانی فوج کا پھر دعویٰ فیئر فورڈ ایئربیس سے برطانوی نوجوان گرفتار روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے رواں ماہ ترکیہ کا دورہ کریں گے سویڈن: شاہی محل کے باہر پولیس کی فائرنگ سے مسلح شخص زخمی حالت میں گرفتار ایرانی وزیر داخلہ کی قطری امیر سے ملاقات، علاقائی امور پر تعمیری بات چیت صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال، لانگ مارچ پر تبادلہ خیال روس یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری کر رہا ہے، زیلنسکی کا دعویٰ لیتھوانیا میں جوہری ہتھیاروں کی ممکنہ تعیناتی پر روس جوابی اقدامات کرے گا، کریملن آبنائے ہرمز کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی سوشل میڈیا پوسٹس نہیں کریں گی، ایرانی ڈپٹی سپیکر شامی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو

سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار

Web Desk

27 August 2026

اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے باعث جاں بحق ہونے والے 14 معصوم بچوں کو سپردِ خاک کر دیا گیا، جس کے بعد متاثرہ خاندانوں پر شدید اداسی اور غم کا راج ہے۔ انتظامیہ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثہ این آئی سی یو (NICU) میں انکوبیٹر کے ساتھ لگے نیبولائزر کے پھٹنے اور آکسیجن پکڑنے کی وجہ سے پیش آیا، جس سے پیدا ہونے والا دھواں بچوں کے سانس میں گیا اور ان کی موت آکسیجن بند ہونے اور جھلسنے کے باعث ہوئی۔ غم سے نڈھال والدین نے ہسپتال کی ناقص سہولیات اور انتظامات پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام پر رحم کرے اور صحت کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنائے تاکہ آئندہ ایسے دردناک واقعات سے بچا جا سکے۔