LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
دشمن باضابطہ طور پر جنگ میں داخل ہوچکا، اب کوئی مفاہمتی یادداشت مؤثر نہیں رہی: ابراہیم رضائی نیتن یاہو کی حملے کی صورت میں ایران کو سخت جواب کی دھمکی ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا خلیجی فضائی حدود میں پروازوں کے خطرات سے انتباہ دہشت گردی کے خلاف بحیثیت قوم نبرد آزما ہونا ہوگا: بیرسٹر سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار دہشت گردی ایک ناسور، ہمارے شہداء قوم کے ہیرو ہیں: بیرسٹر گوہر خان کی میڈیا سے گفتگو سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں: وزیراعظم

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی

Web Desk

1 May 2026

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ون-کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اس کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کریں گے، جبکہ وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، سیکریٹری کابینہ اور سیکریٹری کامرس اس کے ارکان ہوں گے۔ کمیٹی کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ ایک ہفتے کے اندر پورے معاملے کا تفصیلی جائزہ لے کر جامع رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش کرے۔ مزید برآں، وزیرِ اعظم کے حتمی فیصلے تک اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے (CDA) کو اس منصوبے کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا گیا ہے۔