ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی؛ مغربی ہوائیں کل سے داخل ہوں گی، 5 مئی تک الرٹ جاری
Web Desk
1 May 2026
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ 2 مئی کی شام سے پاکستان کے شمال مغربی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے۔ اس سسٹم کے زیرِ اثر ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک، آندھی اور وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے جو 5 مئی تک جاری رہ سکتا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات اور خطہ پوٹھوہار سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 2 سے 4 مئی کے دوران موسم ابر آلود رہنے اور بارش کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف مہم چلانے والوں کو ناکامی ہوگی، بیرسٹرگوہر
1 May 2026
ایران نے امریکا سے جنگ بندی مذاکرات کےلیےنئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں
1 May 2026
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی
1 May 2026
وفاق نے خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا ہوا، اب مزید نہیں چلے گا: سہیل آفریدی
1 May 2026
قانون سے کوئی بالاتر نہیں ، ون کانسٹیٹوشن ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی نے قوانین توڑے ، طلال چوہدری
1 May 2026
ہفتہ وار مہنگائی کی لہر برقرار؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے نے اشیاء ضروریہ کو مہنگا کر دیا
1 May 2026
یوم مزدور کو تقریبات، خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا: حافظ نعیم
1 May 2026
کانسٹیٹیوشن ون بلڈنگ کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بی این پی کمپنی کی لیز منسوخی کے خلاف درخواست خارج کر دی
1 May 2026