ملک سے لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ؛ ایل این جی موصول ہوتے ہی بجلی کی فراہمی معمول پر آگئی، اویس لغاری
Web Desk
1 May 2026
وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری نے اعلان کیا ہے کہ ایل این جی گیس کی موصولی کے بعد ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا باقاعدہ خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ اپریل کے وسط میں گیس کی عدم دستیابی کے باعث عوام کو 5 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا، تاہم اب صورتحال قابو میں ہے۔ وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ امریکہ ایران کشیدگی کے باعث گیس کی فراہمی میں تاخیر ہوئی، جس کی وجہ سے عارضی طور پر بجلی کا بحران پیدا ہوا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر حکومت مہنگے فرنس آئل یا ڈیزل سے بجلی پیدا کرتی تو اس کا اضافی بوجھ صارفین پر پڑتا، جس سے بچنے کے لیے لوڈ مینجمنٹ کا سہارا لیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
1 September 2026
لاہور جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی
1 September 2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار
1 September 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
1 September 2026
یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی
1 September 2026