سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان؛ کامیابی کی شرح صرف 2.67 فیصد، خواتین امیدوار بازی لے گئیں
Web Desk
30 April 2026
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے سی ایس ایس 2025 کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق مجموعی طور پر کامیابی کی شرح صرف 2.67 فیصد رہی۔ امتحان میں شریک ہونے والے 12,792 امیدواروں میں سے محض 355 تحریری امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہو سکے۔ ایف پی ایس سی نے مختلف گروپس میں تعیناتی کے لیے 170 امیدواروں کی سفارش کی ہے، جن میں 86 خواتین اور 84 مرد شامل ہیں۔ اس سال کے نتائج میں خواتین کی تقرری کی تعداد مردوں سے زیادہ رہی، جو ایک مثبت رجحان کی عکاسی کرتی ہے۔ امتحان میں پہلی پوزیشن اسید رفیق نے حاصل کی، جبکہ محمد محسن خالد دوسرے اور طارق حفیظ تیسرے نمبر پر رہے۔
متعلقہ عنوانات
اڈیالہ جیل کے باہر ڈرامائی صورتحال؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کو داہگل ناکہ پر روک لیا گیا
30 April 2026
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کے وکیل کا قید تنہائی اور صحت سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار
30 April 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچہ ایریا کے لیے 23 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان
30 April 2026
امریکا اور ایران کے ساتھ سفارتی رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
30 April 2026
الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی؛ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جماعت سمیت 2 سیاسی پارٹیاں ڈی لسٹ
30 April 2026
ملک بھر میں گیس بحران بڑھنے لگا، گھریلو کنکشن پر پاپندی
30 April 2026
حامد خان کا وفاقی آئینی عدالت کو ماننے سے انکار؛ چیف جسٹس سے ججز ٹرانسفر کیس میں مداخلت کا مطالبہ
30 April 2026
شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری؛ نارمل پاسپورٹ کی مدت 21 سے کم کر کے 14 دن مقرر
30 April 2026