پاک بحریہ کی پہلی ‘ہنگور کلاس’ آبدوز بیڑے میں شامل؛ صدرِ مملکت کی چین میں کمیشننگ تقریب میں شرکت
Web Desk
30 April 2026
پاکستان کے بحری دفاع میں ایک نئے باب کا اضافہ کرتے ہوئے، پاک بحریہ کی پہلی جدید ترین ‘ہنگور کلاس’ آبدوز کو چین میں ایک باوقار تقریب کے دوران کمیشن کر دیا گیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ صدر زرداری نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسے پاک بحریہ کی جدت کے سفر میں ایک سنگِ میل قرار دیا اور کہا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور معاشی راہداریوں کے تحفظ کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے بتایا کہ یہ آبدوزیں جدید ترین ‘ایئر انڈیپنڈنٹ پروپلشن’ (AIP) ٹیکنالوجی اور اسٹیلتھ ڈیزائن سے لیس ہیں، جو بحیرہ عرب میں دشمن کی جارحیت روکنے اور تجارتی گزرگاہوں کی سلامتی یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔
متعلقہ عنوانات
مودی کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سےغیر محفوظ ملک بن گیا
16 July 2026
پشاور: تہکال پایان میں گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی سمیت 6 افراد جاں بحق
16 July 2026
لوئر دیر میں مقابلہ، 3 اہلکار شہید 15 زخمی، بنوں میں دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے سے ٹکرادی
16 July 2026
پنجاب اسمبلی میں پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر تقریب
16 July 2026
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
16 July 2026
پاکستان میں مقامی سطح پر 5Gفونز کی تیاری میں اضافہ، رجسٹرڈ ڈیوائسز 38 لاکھ سے تجاوز کر گئیں
16 July 2026
بھارتی میڈیا مولانا فضل الرحمان کے بیان کو پاکستان کیخلاف استعمال کر رہا ہے،طارق فضل چوہدری
16 July 2026
مراکش کے امریکی صدر کے حمایت یافتہ غزہ بورڈ آف پیس کے معاہدے پر دستخط
16 July 2026