آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان
Web Desk
30 April 2026
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ جنوبی علاقوں بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تربت اور نواب شاہ میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کا راج ہے جہاں سبی میں پارہ 45 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہے گا اور درجہ حرارت 37 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔ دوسری جانب، آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ رکنے کے بعد مزید بارشوں کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ لاہور میں 34، اسلام آباد میں 33 اور گلگت میں درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
مودی کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سےغیر محفوظ ملک بن گیا
16 July 2026
پشاور: تہکال پایان میں گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی سمیت 6 افراد جاں بحق
16 July 2026
لوئر دیر میں مقابلہ، 3 اہلکار شہید 15 زخمی، بنوں میں دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے سے ٹکرادی
16 July 2026
پنجاب اسمبلی میں پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر تقریب
16 July 2026
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
16 July 2026
پاکستان میں مقامی سطح پر 5Gفونز کی تیاری میں اضافہ، رجسٹرڈ ڈیوائسز 38 لاکھ سے تجاوز کر گئیں
16 July 2026
بھارتی میڈیا مولانا فضل الرحمان کے بیان کو پاکستان کیخلاف استعمال کر رہا ہے،طارق فضل چوہدری
16 July 2026
مراکش کے امریکی صدر کے حمایت یافتہ غزہ بورڈ آف پیس کے معاہدے پر دستخط
16 July 2026