سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں توسیع، جلسے جلوس اور احتجاج پر پابندی برقرار
Web Desk
29 April 2026
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق پابندیوں کا اطلاق یکم مئی 2026 سے ایک ماہ کے لیے ہوگا۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس، ریلیاں، احتجاجی مظاہرے اور دھرنے منعقد کرنے پر پابندی برقرار رہے گی۔ اس کے علاوہ ہر قسم کی دیوار نویسی پر بھی پابندی عائد ہوگی۔
محکمہ داخلہ کے مطابق عوامی امن اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدامات کیے گئے ہیں، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
مودی کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سےغیر محفوظ ملک بن گیا
16 July 2026
پشاور: تہکال پایان میں گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی سمیت 6 افراد جاں بحق
16 July 2026
لوئر دیر میں مقابلہ، 3 اہلکار شہید 15 زخمی، بنوں میں دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے سے ٹکرادی
16 July 2026
پنجاب اسمبلی میں پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر تقریب
16 July 2026
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
16 July 2026
پاکستان میں مقامی سطح پر 5Gفونز کی تیاری میں اضافہ، رجسٹرڈ ڈیوائسز 38 لاکھ سے تجاوز کر گئیں
16 July 2026
بھارتی میڈیا مولانا فضل الرحمان کے بیان کو پاکستان کیخلاف استعمال کر رہا ہے،طارق فضل چوہدری
16 July 2026
مراکش کے امریکی صدر کے حمایت یافتہ غزہ بورڈ آف پیس کے معاہدے پر دستخط
16 July 2026