زلزلوں سے بچاؤ کیلئے جدید تعمیراتی ٹیکنالوجی ناگزیر ہے: مریم نواز شریف
Web Desk
29 April 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زلزلہ متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ جدید تعمیراتی ٹیکنالوجی اور مضبوط انفراسٹرکچر کے ذریعے قدرتی آفات کے خطرات سے مؤثر طور پر بچا جا سکتا ہے۔ انہوں نے 2005 کے زلزلے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ مریم نواز نے بتایا کہ پنجاب حکومت جیوگرافک انفارمیشن سسٹمز اور سیٹلائٹ ماڈلنگ جیسے جدید نظام میں سرمایہ کاری کر رہی ہے، جبکہ ‘پاکستان اسکول سیفٹی فریم ورک’ کے تحت تعلیمی نصاب میں آفات سے متعلق آگاہی کے ابواب بھی شامل کیے گئے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حالیہ سیلاب کے دوران ریکارڈ وقت میں بحالی کی سرگرمیوں کی طرح مستقبل میں بھی عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
بحیرہ عرب میں مشترکہ آپریشن، 15 کروڑ کی غیر قانونی شراب ضبط
19 November 2026
لاہور: اجوکا تھیٹر کا پنجاب ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز بل کی منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار، قانون کی واپسی کے لیے مہم چلانے کا اعلان
19 November 2026
600 میگاواٹ شارٹ فال، لاہور سمیت مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع
19 November 2026
فیلڈ مارشل سے قطری وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
19 November 2026
عالمی یومِ اطفال پر پنجاب اسمبلی کی عمارت نیلی روشنیوں سے منور
19 November 2026
بلاول اپنے مؤقف میں سنجیدہ ہیں تو پی ٹی آئی کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر
19 November 2026
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026