LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز آبنائے ہرمز سرخ لکیر، خطے میں امریکی تنصیبات تباہ کر دیں گے: ایرانی افواج ایران امریکا کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: پاکستان نیب ترامیم کیس: ضمانت کے مقدمات میں سپریم کورٹ کے اختیار پر سوال، فیصلہ محفوظ کیا اب ایم اے پاس افراد سوئیپر بنیں گے؟ آئینی عدالت کے ریمارکس نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی سہولتی اراضی کا استعمال تبدیل کرنے پر پابندی ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے زمینی فوج نہیں اتاریں گے: جے ڈی وینس پنجاب کے 5 اضلاع میں گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح الیکشن کمیشن کا عام انتخابات سے قبل انتخابی قوانین، آئین میں تبدیلیوں کا فیصلہ لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 50 اموات کا خدشہ ایران نے امریکا کے حملوں کے باوجود امریکی خاتون رہا کر دی، ٹرمپ کا خیرمقدم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 77 ہزار پوائنٹس کی حد بحال صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر 3سمریوں کی منظوری دے دی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر چین روانہ افغان طالبان کیخلاف قانونی چارہ جوئی، عالمی عدالتِ انصاف میں مقدمہ تیار

امن کےفروغ کیلیے پاکستان کا کردارقابل تعریف ہے، ایرانی سفیر

Web Desk

28 April 2026

پاکستان میں  ایرانی سفیررضاامیری مقدم کہتےہیں کہ امن کےفروغ کےلیےپاکستان کاکردارقابل تعریف ہے، امریکاسےمذاکرات میں سہولت کاری پرپاکستان کی کوششوں کوسراہتے ہیں۔ علاقائی استحکام کیلئےمکالمہ ہی واحد راستہ ہے۔

ایک بیان میں ایرانی سفیر نےکہاکہ مذاکرات کی کامیابی میں پاکستانی سفارتکاروں کی پیشگی تیاریوں کاکردارہے، پاکستانی سفارتکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت اورلگن قابل قدرہے۔وزیرخارجہ اسحاق ڈاراوردفترخارجہ کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔