پی ٹی اے ٹریبیونل ممبر کی عدم تعیناتی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
Web Desk
28 April 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) ٹریبیونل کے ممبر فنانس کی تعیناتی میں غیر معمولی تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ وزیراعظم 18 مئی کو عدالت میں پیش ہو کر خود وضاحت دیں کہ ٹریبیونل کے اہم عہدے پر اب تک تعیناتی کیوں نہیں کی جا سکی۔ عدالت نے واضح کیا کہ انتظامی عہدوں کا خالی ہونا قانونی عمل میں رکاوٹ کا باعث بن رہا ہے، جس کا جواب دینا اب وزیراعظم کی ذمہ داری ہے۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب حکومت ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پرعزم ہے: مریم نواز
28 April 2026
پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
28 April 2026
صدر آصف علی زرداری کا ماؤ زے تُنگ کے آبائی شہر کا دورہ؛ عظیم چینی رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کیا
28 April 2026
ججز کا تبادلہ عدلیہ پر دباؤ اور مداخلت ہے، 50 سال میں پہلی بار بغیر رضامندی منتقلی ہو رہی ہے؛ بیرسٹر گوہر
28 April 2026
بجلی صارفین پر مزید بوجھ؛ قیمتوں میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان، نیپرا آج سماعت کرے گی
28 April 2026
بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں دو گھنٹے تک طبی معائنہ؛ سحری کے وقت دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
28 April 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کا تبادلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
28 April 2026
کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے ٹیکساس میں آئرن مین چیلنج مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی
27 April 2026