پی ایس ایل پلے آف، کراچی کے میچ کیلیےہرانکلوژرمیں ٹکٹ کی قیمت500روپے مقرر
Web Desk
27 April 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو کراچی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹڈ کے درمیان ہونے والے کوالیفائر میچ کے لیے ٹکٹس کی خریداری کا طریقہ کار جاری کر دیا۔ہرانکلوژرکےلیے ٹکٹ کی قیمت 500روپے مقررکی گئی ہے۔
پی سی بی کے مطابق شائقین ای ٹکٹس اور فیزیکل ٹکٹس بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ ای ٹکٹس رکھنے والے شائقین اسٹیڈیم میں انٹری کے لیے اپنے ٹکٹس موبائل فون پر اسکین کروا سکتے ہیں یا پھر اپنے ای ٹکٹس کا پرنٹ ساتھ لاسکتے ہیں۔
کوالیفائر کے لیے ای ٹکٹس کی فروخت پیرکی رات سے شروع کردی گئی جبکہ جبکہ فزیکل ٹکٹس منگل کی صبح سے خریدے جاسکتے ہیں۔پی سی بی کی جانب سے لاہور میں ہونے والے 29 اپریل اور 1 مئی کے ایلی منیٹرزکےکی ٹکٹس کے متعلق معلومات جلد فراہم کر دی جائیں گی۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، امن کیلیے سفارتی کردارجاری رکھنے کا عزم
27 April 2026
پنجاب میں لڑکی کی شادی کی عمر کم سے کم 18 سال مقرر، اسمبلی میں بل منظور
27 April 2026
لاہور، کباڑ کے گودام میں آگ لگنے سےسے 3 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق
27 April 2026
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،پی ایس ایل پلے آف کے تمام میچز میں شائقین کواسٹیڈیم آنے کی اجازت
27 April 2026
قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کے لیے 3 سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام کا فیصلہ
27 April 2026
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع، بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج
27 April 2026
زراعت و معیشت کیلئے اپنا کھیت اپنا روزگار بہترین پروگرام ہے، عظمی بخاری
27 April 2026
پاکستان اور چین کے درمیان 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
27 April 2026