اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، امن کیلیے سفارتی کردارجاری رکھنے کا عزم
Web Desk
27 April 2026
نائب وزیر اعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت دفتر خارجہ میں اہم اجلاس ہوا ۔۔جس میں خطے کی تازہ صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اجلاس میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کردار جاری رکھنے کا عزم ظاہرکیاگیا۔۔جبکہ مسائل کے حل کےلیے بات چیت جاری رکھنے پر زوردیاگیا۔
اجلاس میں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اوردیگر سینئر حکام نے شرکت کی۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز سرخ لکیر، خطے میں امریکی تنصیبات تباہ کر دیں گے: ایرانی افواج
16 July 2026
ایران امریکا کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: پاکستان
16 July 2026
نیب ترامیم کیس: ضمانت کے مقدمات میں سپریم کورٹ کے اختیار پر سوال، فیصلہ محفوظ
16 July 2026
کیا اب ایم اے پاس افراد سوئیپر بنیں گے؟ آئینی عدالت کے ریمارکس
16 July 2026
نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی سہولتی اراضی کا استعمال تبدیل کرنے پر پابندی
16 July 2026
ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے زمینی فوج نہیں اتاریں گے: جے ڈی وینس
16 July 2026
پنجاب کے 5 اضلاع میں گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح
16 July 2026
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات سے قبل انتخابی قوانین، آئین میں تبدیلیوں کا فیصلہ
16 July 2026