لاہور، کباڑ کے گودام میں آگ لگنے سےسے 3 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق
Web Desk
27 April 2026
لاہورمیں کباڑکے گودام میں آگ لگنے سے 3 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیوذرائع کے مطابق دلخراش واقعہ گجرپورہ کے علاقہ چائنہ اسکیم میں پیش آیا جہاں کباڑ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو تیزی سے پھیل گئی۔
حکام کا کہنا تھا کہ آتشزدگی کی زد میں آ کر 6 سالہ علیزہ، 4 سالہ علی احمد اور 2 سالہ فضا بری طرح جھلس گئے جو اسپتال میں دم توڑ گئے۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی۔
متعلقہ عنوانات
پی ایس ایل پلے آف، کراچی کے میچ کیلیےہرانکلوژرمیں ٹکٹ کی قیمت500روپے مقرر
27 April 2026
اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، امن کیلیے سفارتی کردارجاری رکھنے کا عزم
27 April 2026
پنجاب میں لڑکی کی شادی کی عمر کم سے کم 18 سال مقرر، اسمبلی میں بل منظور
27 April 2026
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،پی ایس ایل پلے آف کے تمام میچز میں شائقین کواسٹیڈیم آنے کی اجازت
27 April 2026
قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کے لیے 3 سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام کا فیصلہ
27 April 2026
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع، بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج
27 April 2026
زراعت و معیشت کیلئے اپنا کھیت اپنا روزگار بہترین پروگرام ہے، عظمی بخاری
27 April 2026
پاکستان اور چین کے درمیان 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
27 April 2026