ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی دورہ مکمل کرکے اسلام آباد سے مسقط روانہ
Web Desk
25 April 2026
پاکستان کاایک روزہ دورہ مکمل کرکے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد سے عمان روانہ ہوگئے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کا وفد نور خان ائیربیس سے عمانی داارلحکومت مسقط کے لیے واپس روانہ ہوا، اس موقع پر پاکستانی اعلیٰ حکام، ایرانی سفیر اور ایرانی سفارت خانہ کے عہدیدارو ں نے وفد کو الوداع کہا۔ایرانی وزیر خارجہ مسقط کے بعد ماسکو کا دورہ کریں گے جہاں روسی حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔
متعلقہ عنوانات
جرمنی کے روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا، روسی وزارت خارجہ
2 September 2026
پرامن جوہری توانائی میں روس، چین کا کلیدی شراکت دار ہے: صدر پوتن
2 September 2026
سینٹ کام نے سیرک میں ایرانی شہریوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے تردید کر دی
2 September 2026
ایرانی بارڈر گارڈز نے سمگل شدہ ایندھن لے جانے والا بحری جہاز قبضے میں لے لیا
2 September 2026
ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی گراوٹ، ایک امریکی ڈالر 22 لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا
2 September 2026
ایران نے ابنائے ہرمز سے بغیر قواعد گزرنے والے مزید 11 بحری جہازوں کو بلیک لسٹ کر دیا
2 September 2026
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
2 September 2026
کنگ چارلس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات، محسن نقوی سے کرکٹ اور امن پر گفتگو
2 September 2026