مذاکرات کا دوسرا دور، امریکی نائب صدرکی آج واشنگٹن سے پاکستان روانگی کاامکان
Web Desk
24 April 2026
اسلام آبادمیں امریکاایران مذاکرات کی بحالی کےحوالے سےاہم ترین پیشرفت۔۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی پاکستان آمد متوقع ہے
ذرائع کے مطابق مذاکرات کے دوسرے دورمیں شرکت کےلیے امریکی نائب صدرکی آج واشنگٹن سے پاکستان روانگی کاقومی امکان ہے۔۔ذرائع کاکہناہے کہ جے ڈی وینس اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔ اس پیش رفت کے بعد مذاکرات کے دوسرے دورکےلیے حکومت پاکستان نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
وراثتی جائیداد کی مالیت اپیل کے فورم کے تعین میں مؤثر نہیں ہوتی: عدالت
19 June 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے تک کمی ہوگی: اسحاق ڈار
19 June 2026
اتنے جاہل نہیں ہیں کہ پاکستان کے مفادات کو نہیں جانتے
19 June 2026
امریکہ کے ڈھائی سو سالہ جشنِ آزادی پر اسلام آباد میں ‘آرٹس انٹرپرینیورشپ نمائش’ کا انعقاد؛ پاک
19 June 2026
آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا فلسطین پر مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری
19 June 2026
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی
19 June 2026
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
19 June 2026
آج تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا: وزیراعظم
19 June 2026