پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
23 April 2026
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔ پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
پارٹی اعلامیے کے مطابق سیاسی کمیٹی میں سینیٹر نور الحق قادری اور سنی اتحاد کونسل کے قائم مقام چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا کو شامل کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے دستخطوں سے جاری کیا گیا، جس کے بعد دونوں رہنما باضابطہ طور پر سیاسی کمیٹی کا حصہ بن گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا جاپانی سفیر کو ڈی مارش، مشترکہ اعلامیے پر احتجاج
16 July 2026
مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی
16 July 2026
انسانی پلاسنٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس؛ اسلام آباد کی عدالت نےملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
16 July 2026
ڈاکٹر آکاش قتل کیس؛ پولیس نے لڑکی سمیت 3 ملزمان کو مفرور قرار دے دیا
16 July 2026
پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز
16 July 2026
آبنائے ہرمز سرخ لکیر، خطے میں امریکی تنصیبات تباہ کر دیں گے: ایرانی افواج
16 July 2026
ایران امریکا کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: پاکستان
16 July 2026
نیب ترامیم کیس: ضمانت کے مقدمات میں سپریم کورٹ کے اختیار پر سوال، فیصلہ محفوظ
16 July 2026