LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی وزیر نیوی جان سی فیلن اچانک مستعفی، فوری طور پر عہدہ چھوڑ دیا ایرانی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں جمعہ کے مذاکرات کی حتمی تصدیق سے  انکار کردیا سہیل آفریدی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی آنکھ کا مسئلہ سازش قرار دے دیا جنگ بندی کے خاتمے کی کوئی ڈیڈلائن نہیں، ایران اندرونی اختلافات شکار ہے: وائٹ ہاؤس ایران میں 8 خواتین سزائے موت میری درخواست پر روک دی گئی، امریکی صدر فٹبال ورلڈ کپ 2026: ایران نے شرکت اور مکمل تیاری کا اعلان کردیا ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع صرف3سے 5روزکےلیے کی، جلد ڈیل چاہتےہیں، امریکی میڈیا اگلے 36سے 72گھنٹوں میں پاکستان میں امریکا ایران مذاکرات ممکن ہیں،ٹرمپ سفارتی میدان میں ہونے والی پیش رفت پر نظررکھے ہوئے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ آبنائے ہرمزکے قریب 3بحری جہازوں پر فائرنگ، 2جہازایرانی تحویل میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات: علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون پر اہم گفتگو برطانیہ کی امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کی حمایت، اسحاق ڈار اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات حکومت اور آئی ایم ایف میں نئی آٹو پالیسی پر اتفاق، ڈیوٹیز میں کمی کا فیصلہ پہلگام واقعہ کے ایک سال بعد بھی بھارت شواہد پیش نہ کر سکا: عطاء اللہ تارڑ ایران جنگ کی مخالفت: ایرانی نژاد امریکی رکن کانگریس یاسمین انصاری کو دھمکیاں

ایرانی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں جمعہ کے مذاکرات کی حتمی تصدیق سے  انکار کردیا

Web Desk

22 April 2026

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے اسلام آباد میں جمعہ کے روز متوقع مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ حتمی نہیں ہوا۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات کے انعقاد سے متعلق تمام معاملات اس وقت زیر غور ہیں اور کسی بھی باضابطہ اعلان سے قبل صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران اپنی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کر رہا ہے۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی تھی کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ممکن ہے اور اس میں مثبت پیش رفت متوقع ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ آئندہ 36 سے 72 گھنٹوں میں مذاکرات کا امکان موجود ہے۔