LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اگلے 36سے 72گھنٹوں میں پاکستان میں امریکا ایران مذاکرات ممکن ہیں،ٹرمپ سفارتی میدان میں ہونے والی پیش رفت پر نظررکھے ہوئے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ آبنائے ہرمزکے قریب 3بحری جہازوں پر فائرنگ، 2جہازایرانی تحویل میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات: علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون پر اہم گفتگو برطانیہ کی امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کی حمایت، اسحاق ڈار اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات حکومت اور آئی ایم ایف میں نئی آٹو پالیسی پر اتفاق، ڈیوٹیز میں کمی کا فیصلہ پہلگام واقعہ کے ایک سال بعد بھی بھارت شواہد پیش نہ کر سکا: عطاء اللہ تارڑ ایران جنگ کی مخالفت: ایرانی نژاد امریکی رکن کانگریس یاسمین انصاری کو دھمکیاں زمین کے قدرتی وسائل انسانی زندگی کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں: وزیراعظم جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام ایران سے حقائق پر بات کرنے کے بجائے اسے ٹرخایا گیا، دھمکیاں بھی دی گئیں: روس اقوام متحدہ کا جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم، پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان منسوخ، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی ایران نے مذاکرات کے حوالے سے امریکہ کی  شرائط مسترد کردیں: ایرانی سرکاری میڈیا جنگ بندی میں توسیع پر صدر ٹرمپ کا شکریہ، پاکستان کا سفارتی عمل جاری رکھنے کا اعلان

خارجہ پالیسی میں “اسٹریٹجک دوراندیشی” ناگزیر: اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت دفترِ خارجہ کا اہم اجلاس

Web Desk

22 April 2026

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت وزارتِ خارجہ میں ایک اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے خدوخال اور بدلتی ہوئی عالمی صورتحال کے تناظر میں مستقبل کی حکمتِ عملی طے کی گئی۔ اجلاس میں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سمیت وزارت کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

اسحاق ڈار نے سفارتی محاذ پر متحرک رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اسٹریٹجک دوراندیشی اور ٹھوس اہداف کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔